اسلام آباد (پی این آئی )قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ،قیمت 200 روپے فی کلو سے بڑھ کر 210 روپے ہو گئی۔ تفصیلات کےمطابق حکومت نے بجلی بم کے بعد عوام پر گیس بم بھی گرا دیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق گھریلوں سیلنڈر کی قیمت میں 120 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔گھریلوں سیلنڈر کی نئی قیمت 2475 جبکہ کمرشل سیلنڈر کی قیمت میں 455 اضافے سے نئی قیمت 9532 روپے ہو گئی۔ سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایل پی جی پر ابھی کوئی ٹیکس نہیں لگا ایل پی جی اسٹکس نے مارکیٹ میں مصنوعی قلت پیدہ کر دی ہے۔بین القوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی لیکن پاکستان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت مارکیٹ میں مصنوعی قلت کا فوری نوٹس لے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں