ہم نے سیاسی خودکشی کی ، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی، ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے اعتراف کر لیا

لاہور ( پی این آئی ) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاسی خ و د ک ش ی کی ہے، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے۔یہ بات وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نےنجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کے دوران کہی۔ان کا کہنا ہے کہ ہمیں سیاسی خ و د ک ش ی پاکستان کی قیمت پر خوشی سے قبول کرنا پڑی۔ اس سیاسی خ و د ک ش ی کا سبب پاکستان کو بچانا تھا، سیاست کو نہیں۔

ڈے لائٹ میں بزنس کریں تو توانائی کی بچت ہو سکتی ہے۔ کفایت شعاری حکومتوں کو خود شروع کرنا چاہیے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close