پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کا اچانک انتقال ہو گیا

لوئر مالاکنڈ (پی این آئی ) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کا اچانک انتقال ہو گیا۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما اورسابق صوبائی وزیر و ایم پی اے بخت بیدار خان انتقال کر گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر اور ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی، لوئر مالاکنڈ حاجی بخت بیدار خان شدید علالت کے باعث انتقال کر گئے۔

 

 

بخت بیدار خان شوگر اور دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے باعث کءدنوں سے شدید بیمار تھے اور ایک اسپتال میں زیر علاج تھے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close