بتاؤ کہاں کہاں لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے؟ مریم نواز نے عوام سے سوال پوچھ لیا

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق عوام سے براہ راست سوال پوچھ لیا ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مریم نواز نے لکھا کہ بتاؤ کہاں کہاں بجلی کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے؟ ن لیگی لیڈر مریم نواز کے سوال پر مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے انہیں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق انہیں آگاہ کیا۔ مریم نواز نے لوگوں کی بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق شکایت متعلقہ وزارت کو بھجوا دی ہے تا کہ اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا سکے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں