لاہور(آئی این پی)سابق وزیر مملکت و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کی بیٹی امبر کی مبینہ آڈیو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ منظرعام پرآنے والی آڈیو سے تحریک انصاف کا کوئی تعلق نہیں،
باپ بیٹی کی گفتگوکو ہمارے ساتھ منسلک نہ کریں، ہم اس کی تردید کرتے ہیں،ان کا کہنا تھاکہ جس آڈیو کا حوالہ دیا جارہاہے، اس کو مسترد کرتے ہیں۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں