آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق اہم تجویز سامنےآئی، وزارت خزانہ کی جانب سے سمری منظوری کے لئے بھیجی جاری ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا گیا۔

 

نجی نیوز چینل کےمطابق وزارت خرانہ نے سمری منظوری کے لئے ارسال کردی ہے جس کے تحت ملازمین کی تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا جارہا۔دوسری جانب اتحادی جماعتوں,وزارتوں نےملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے20 فیصد اضافے کی تجاویز حکومت کو پیش کی، حکومت کی جانب سے حتمی فیصلہ تاحال نہیں کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close