ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں دھماکہ، سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

کوئٹہ(پی این آئی)ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں دھماکہ، سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔۔۔بلوچستان کے علاقے چمن میں ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں دھماکا سنا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن کے قریب بم ناکارہ بنا دیا گیا۔

 

بم ناکارہ بناتے وقت زوردار دھماکا ہواتاہم اس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آ پریشن شروع کر دیا گیا۔

close