پٹرول 500 روپے لیٹر بھی ہوجائے تو بھی حکومت کے ساتھ کھڑا ہوں، بڑا اعلان کر دیا گیا

کراچی (این این آئی) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پٹرول500 روپے لیٹربھی ہوجائے تو بھی حکومت کے ساتھ کھڑا ہوں۔تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اپنے پیغام میں کہا پٹرول500 روپے لیٹربھی ہوجائے توبھی حکومت کیساتھ کھڑاہوں، یہ میں نہیں کہہ رہا بلکہ کچھ بڑے بڑے لوگوں نے چند ماہ پہلے کہا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close