وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، اہم ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا،جس میں میں ملک کی معاشی، سیاسی و داخلی صورتحال اور حکومت کو درپیش چیلنجوں کا جائزہ لیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو ہو گا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس گیارہ بجے وزیراعظم ہاؤس میں شروع ہوگا۔اجلاس میں ملک کی معاشی، سیاسی و داخلی صورتحال اور حکومت کو درپیش چیلنجوں کا جائزہ لیا جائے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close