تحریک انصاف نے 19 مئی کا جلسہ منسوخ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )پی ٹی آئی نے 19 مئی کا جلسہ منسوخ کردیا۔پی ٹی آئی کے ایم پی اے یاسر ہمایوں نے پارٹی کا 19 مئی کو ہونے والا جلسہ منسوخ کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھاکہ عمران خان کی مصروفیات کی وجہ سےجلسہ منسوخ کیاگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close