ایون فیلڈ ریفرنس، نیب کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایون فیلڈ ریفرنس، نیب کو بڑا جھٹکا لگ گی۔۔۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) پراسیکیوٹر امتیاز صدیقی نے نیب کی مزید نمائندگی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امتیاز صدیقی نے ایون فیلڈ ریفرنس میں کیس کی پیروی کرنے اورکل اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش ہونے سے معذرت کر لی۔

 

انہوں نے نیب کو پیش نہ ہونے سے متعلق آگاہ کردیا۔مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلوں پر سماعت کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔

 

ایون فیلڈ ریفرنس، نیب کو بڑا جھٹکا لگ گیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close