وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دیدی گئی۔ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری کے بعد وزیر خزانہ آج رات واشنگٹن روانہ ہوں گے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close