تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں عمران خان کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس خالی کیے جانے کے بعد فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی و دیگر کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری، شہباز گل ، شیریں مزاری نے اپنے غصے کا اظہار کیا۔
تحریک انصاف کی ٹوئٹس یہ ہیں:

#IstandWithImranKhan pic.twitter.com/1KGidRfMu7

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 9, 2022

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close