وزیرخزانہ شوکت ترین نے وزارت چھوڑنے کا عندیہ دیدیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزير خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی کا مقابلہ کرنے کا فارمولا بتادیا اور کہا کہ عوام کی آمدنی بڑھا کر مہنگائی کا حل نکالیں گے۔

انہوں نے کہا کہ معیشت درست سمت میں ہے۔ یہ دعویٰ بھی کردیا کہ پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر اگلے پانچ سال میں 50 ارب ڈالرز کی ایکسپورٹ کرسکتا ہے۔وزیر اعظم کی طرف سے سرٹیفکیٹ نہ ملنے کے سوال پر شوکت ترین نے کہا کہ وزیراعظم ان کی کارکردگی سے مطمئن نہ ہوئے تو وہ گھر چلے جائيں گے اور کیا کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں