سوشل میڈیا پر ”مجھے کیوں نکالا “ کے بعد وزیر اعظم کا” اگر مجھے نکالا“ کا فقرہ وائرل ہونے لگا

بہاولنگر(پی این آئی) سوشل میڈیا پر مجھے کیوں نکالا کے بعد’ وزیر اعظم کا اگر مجھے نکالاکا فقرہ وائرل ہونے لگا اور عوام کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے دیکھنے کو مل رہے ہیں ایک نے لکھا کہ لوگوں کو گھبرانا نہیں کا کہنے والا خود گھبرانے لگے ہا ایک نے لکھا کہ قربانی کے جانور کو چھریاں نظر آتی ہیں کسی نے لکھا کہ عمران خان آخری گیند تک کھیلنے والا کھلاڑی ہے اور اسی طرح کے مختلف دلچسپ فقرے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کی تقریر کے بعد وائرل ہونے لگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے لوگ بھی اس بحث میں شامل نظر آرہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close