ن لیگی رہنما کا اچانک انتقال، پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

حاصل پور(پی این آئی) ن لیگی رہنما کا اچانک انتقال، پارٹی سوگ میں ڈوب گئی۔۔۔ سابق چئیرمین بلدیہ تحصیل حاصل پورایڈووکیٹ جمیل جوہر قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔جمیل جوہر پاکستان مسلم لیگ(ن) کے دیرینہ کارکن اور رہنما تھے۔

انہوں نے 2008ء میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر پنجاب اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا تھا تاہم وہ کامیاب نہ ہوسکے۔جمیل جوہر کچھ عرصہ سے علیل تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close