کراچی (پی این آئی )حیدر آباد یا کراچی؟ کہاں کی بریانی زیادہ مزیدار ہے؟ ثانیہ مرزا نے فیصلہ سنا دیا۔۔۔۔ بھارتی ٹینس سٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے کراچی کی بریانی کو بہترین قرار دے دیا ۔ کراچی میں ایک پروگرام کے دوران میزبان نے پوچھا کہ آپ کو کراچی کی کیا چیز پسند ہے ؟جس کے جواب میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ کراچی آ کر آلو والی بریانی کھانا پسند ہے
۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرا تعلق بھارت میں حیدر آباد سے ہے جہاں کی بریانی بہت مشہور ہے ،اگر میں کہہ رہی ہوں کہ یہاں کی بریانی اچھی ہے تو اس کا مطلب کہ بریانی واقعی بہت اچھی ہے ۔
Jab keh dia ke Karachi ki Biryani is best, tau bus it is. pic.twitter.com/a4dg0TtSQ0
— Faizan Lakhani (@faizanlakhani) November 29, 2021
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں