ہنگامی دورہ !بلاول بھٹو امریکا روانہ

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکا روانہ ہوگئے، بلاول بھٹو زرداری دورے کے دوران اعلی امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے،ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری امریکا میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close