پنجاب کی سینئر بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، کئی سیکرٹری و اعلیٰ افسران تبدیل کر دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب کی سینئر بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔۔۔

1۔ سیکرٹری (سروسز) محکمہ سروسز صائمہ سعید کو سیکرٹری پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب تعینات کر دیا گیا

2۔ سیکرٹری فوڈ ڈیپارٹمنٹ محمد شہریار سلطان کو سیکرٹری (سروسز) محکمہ سروسز تعینات کر دیا گیا

3۔ چئیرمین پنجاب پرائیویٹیشن بورڈ سلمان اعجاز کو سیکرٹری محکمہ زکوۃ و عشر تعینات کر دیا گیا

4۔ تعیناتی کے منتظر علی سرفراز حسین کو سیکرٹری محکمہ فوڈ تعینات کر دیا گیا

5۔ کمشنر فیصل آباد ثاقب منان کو محکمہ سروسز میں تعینات کر دیا گیا

6۔ سیکرٹری انوائرمنٹ ڈیپارٹمنٹ زاہد حسین کو کمشنر فیصل آباد تعینات کر دیا گیا

7۔ سیکرٹری پنجاب ہاوسنگ اینڈ اربنگ لیاقت علی چھٹہ کو سیکرٹری لیبر ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا

8۔ ممبر ہنجاب ریونیو اتھارٹی سید مبشر حسین کو سیکرٹری پنجاب انوائرمنٹ پروٹیکشن تعینات کر دیا گیا

9۔ سپیشل سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ مظفر خان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

10۔ سپیشل سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب سلمان غنی کو سپیشل سیکرٹری (بجٹ اینڈ ریسورسز) محکمہ فنانس تعینات کر دیا گیا

11۔ ڈی جی ایکسائز ٹیکسیشن صالحہ سعید کو سپیشل سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب تعینات کر دیا گیا

12۔ امبرین ساجد کو ڈائریکٹر جنرل انوائرمنٹ پروٹیکشن تعینات کر دیا گیا

13۔ ایڈیشنل سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیئر پنجاب فرید احمد کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

14۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ڈائریکٹوریٹ ایکسائز ٹیکسیشن رضوان اکرم شیروانی کو ڈی جی ایکسائز ٹیکسیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close