انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر میں پاکستان عالمی سطح پر رینکنگ میں کونسے نمبر پر آگیا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر میں پاکستان کی عالمی سطح پر رینکنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے ۔ گلوبل انوویشن انڈیکس میں پاکستان 107 سے 99 ویں پوزیشن پر آ گیاہے جبکہ لوئر مڈل انکم گروپ کے 34 مممالک میں پاکستان کا 17 واں نمبر ہے ۔

 

جنوبی اور وسطی ایشیاءکے 10 ممالک میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن ہے ۔پاکستان نے آئی ٹی سیکٹر میں صلاحات سے اپنی پوزیشن بہتری کی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close