سی ڈی اے مزدور یونین ریفرنڈم ، چوہدری یاسین گروپ نے میدان مار لیا

اسلام آباد(آئی این پی)سی ڈی اے مزدور یونین ریفرنڈم میں چوہدری ییاسین گروپ نے میدان مار لیا، تفصیل کے مطابق جمعہ کو کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)مزدور یونین کا ریفرنڈم ہوا ، چوہدری یسین گروپ 6ہزار 426ووٹ لیکر جیت گیا،پاشا گروپ 3ہزار 823ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہا، چوہدری یسین گروپ 2603ووٹ کے فرق سے کامیاب ہواچوہدری یاسین گروپ 3سال کیلئے سی بی اے منتخب ہو ا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close