تحریک انصاف کیلئے بڑا سیاسی دھچکا، وزیر دفاع کے بھائی اور رکن اسمبلی لیاقت خٹک کا پارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے پارٹی سے راستے الگ کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق لیاقت خٹک نے پارٹی سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، لیاقت خٹک کی جانب سے یہ

الزامات عائد کیے ہیں کہ ریاستی وسائل کو استعمال کرتے ہوئے کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں دھاندلی کی گئی ہے اس لیے انہوں نے پارٹی سے الگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وہ جلد ہی پی ٹی آئی چھوڑ کر جے یو آئی (ف)میں شمولیت کا اعلان کر یں گے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close