وفاقی وزیر تعلیم کا تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے 16 ستمبر جمعرات سے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر تعلیم نے ٹوئٹ میں کہا کہ میں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کررہا ہوں کہ 16 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close