پی ایم اے نے بھی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے )نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق موجودہ حکومت نے 3سال میں 11بار ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جو انتہائی تشویش ناک عمل ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close