ایرانی سیکورٹی فورسز نے 297 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا

چاغی(آئی این پی) ایرانی سیکورٹی فورسز نے297پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا۔ ذرائع کے مطابق بغیر دستاویزات کے ایران میں سفر کرنے والے 297پاکستانی باشندوں کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرکے قانونی چارہ جوئی کے بعد سرحدی شہر تفتان میں حوالہ کردیا ہے جن کا تعلق ملک کے مختلف شہروں سے ہیں لیویز نے تھانے میں بند کرکے تفتیش شروع کر دی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close