کامیاب جوان پروگرام، ایک لاکھ 70ہزارنوجوانوں نے جدید کورسز مکمل کر لیے

اسلام آباد (آئی این پی)کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو تکنیکی تربیت کی فراہمی کے سلسلے میں شروع کیے گئے پروگرام کے تحت ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد نوجوانوں نے جدید کورسز میں تربیت مکمل کر لی،سرکاری و نجی جامعات میں ہائی ٹیک کورسز اور ووکیشنل اسکلز کی تربیت دی گئی اور تربیتی پروگرام پر وفاقی حکومت نے10ارب روپے خرچ کیے،سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار نے خصوصی ویڈیو جاری کر دی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close