تمام پروازوں پر ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کی جانچ شروع، ویکسینشین سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر مسافر آف لوڈ

پشاور(آئی این پی)پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ پر کورونا ویکسینشین سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر 27مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا،ائیرپورٹ حکام کے مطابق 27مسافروں کو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہ ہونے پرآف لوڈ کیا گیا، مسافر نجی ائیر لائنز سے کراچی جارہے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close