قربانی کی توہین کرنے پر غریدہ فاروقی بڑی مشکل میں پھنس گئیں

لاہور(پی این آئی)شعائر اسلام کی توہین پر اینکر پرسن غریدہ فاروقی کے خلاف مقدمہ کے اندارج کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کو درخواست جمع کروادی گئی۔درخواست ایڈووکیٹ عرفان جہانگیر کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ غریدہ فاروقی کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر قربانی جیسے عظیم فریضے کی توہین کی گئی۔درخواست ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کو جمع کروائی گئی ہے۔ شعائر اسلام کی توہین پر اینکر پرسن غریدہ فاروقی کے خلاف مقدمہ کے اندارج کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کو درخواست جمع کروادی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close