مریم نواز کورونا پازیٹو، قرنطینہ میں چلی گئیں

لاہور (پی این آئی) ن لیگی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں مریم نواز کا کورونا وائرس پازیٹو آنے کی تصدیق کرتےہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔مریم نواز نے گزشتہ دنوں آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ کی بھرپور عوامی انتخابی مہم چلائی تھی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close