بلین ٹری سونامی مہم کے حیرت انگیز نتائج، وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کردی

اسلام آباد (آئی این پی)بھکر میں شجرکاری مہم سے صرف ڈھائی سال میں حیرت انگیزنتائج سامنے آگئے،وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ آئندہ نسلوں کیلئے سرسبزپاکستان چھوڑ کر جائیں گے،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بنجر زمین پر اگائے گئے درختوں کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا بھکرمیں دوہزارانیس سے شجرکاری مہم جاری ہے،صرف ڈھائی سال میں حیرت انگیزنتائج سامنے آئے، آئندہ نسلوں کیلئے سرسبزپاکستان چھوڑ کر جائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close