زمین پھر لرز اٹھی، شدید زلزلے کے جھٹکے، عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

سوات(آئی این پی ) کے پی کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق مینگورہ میں آنے والے زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر تھی، جب کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ ہے۔ کے پی کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکزکے مطابق مینگورہ میں آنے والے زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر تھی، جب کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close