ن لیگی رہنما و رکن اسمبلی خالق حقیقی سے جاملے

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی خوش اختر سبحانی انتقال کرگئے۔مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کے مطابق خوش اختر سبحانی گزشتہ دو ہفتے سے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم آج کا انتقال ہوگیا ہے۔ وہ جگر اور گردے کے عوارض میں مبتلا تھے۔خوش اختر سبحانی 2018 کے انتخابات میں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 38 سیالکوٹ سے منتخب ہوئے تھے۔مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی خوش اختر سبحانی انتقال کرگئے۔مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کے مطابق خوش اختر سبحانی گزشتہ دو ہفتے سے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم آج کا انتقال ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close