لاہور(پی این آئی) پاکستان ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر پہلی اذان دینے والے قاری نور محمد مختصر علالت کے بعد 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی خدمات پر حکومت کی جانب سے ان کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔ قاری نور محمد کو ان کے ابائی شہر اٹک میں سپرد خاک کیا گیا،انکی نماز جنازہ مولانا قاری احمد میاں تھانوی نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں لوگوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ پاکستان ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر پہلی اذان دینے والے قاری نور محمد مختصر علالت کے بعد 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی خدمات پر حکومت کی جانب سے ان کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں