پاکستان کیلئے آئندہ چند ہفتے نازک ہیں، پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے آئندہ چند ہفتے نازک ہیں، احتیاط لازمی ہے ، اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک سال ہو گیا عالمی سطح پر کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں،اسد عمر کا کہنا تھا کہ دنیا بھرمیں کورونا کیسز کی یومیہ تعداد 9لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ، 2021میں کورونا سے یومیہ اموات 15ہزار سے زیادہ ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close