این اے 249 ضمنی الیکشن ، پریزائیڈنگ افسر کو فائل میں نوٹوں کا لفافہ دینے والا شخص گرفتار کر لیا گیا

کراچی (آن لائن) قومی اسمبلی ک حلقہ این اے 249میں ضمنی الیکشن کے موقع پر رینجرز نے کارروائی کی اور پریزائیڈنگ افسر کو فائل میں نوٹوں کا لفافہ دینے والے والے شخص کو گرفتار حراست میں لے لیا،ذرائع کا دعویٰ ہے کہ زیر حراست شخص فائلوں کے زریعے نوٹوں کا لفافہ پریزائیڈنگ افسر کو دے رہا تھا، کارروائی میں دو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، فوری طور پر گرفتار افراد کی سیاسی وابستگی ظاہر نہیں کی گئی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close