دفاتر بند، تین دن کیلئے چھٹیاں دیدی گئیں

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے دفاتر بدھ 21 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی سی بی کے پانچ ملازمین کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کی وجہ سے پی سی بی کے دفاتر بند کردیے گئے تھے۔ اب حکام نے دفاتر کی بندش میں 21 اپریل تک توسیع کردی ہے۔ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ پی سی بی کے 70 فیصد ملازمین پہلے ہی گھروں سے کام کر رہے ہیں۔ کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے دفاتر بدھ 21 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close