سابق وزیرخارجہ خورشید قصوری کو شدید صدمہ

لاہور(آئی این پی)سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری کے بھائی بیرسٹر عمر قصوری انتقال کرگئے۔میاں عمرقصوری سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری کے چھوٹے بھائی تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق میاں عمر قصوری کے سوگواران میں بیوہ، دوبیٹے اورایک بیٹی شامل ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close