الیکشن کمیشن پر حکومتی دباؤ، وکلاء تنظیمیں الیکشن کمیشن کے حق میں میدان میں آ گئیں

اسلا م آباد(آن لائن)پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین خوشدل خان ،سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل کے رکن سید قلب حسین نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ڈسکہ ضمنی انتخابات میں غیر جانبدارانہ آئینی کردارادا کرنے پر اس کی بے حد تعریف کرتے ہیں۔ایک

مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن حالیہ سینیٹ انتخابات میں حکومتی دباؤ کے بغیر آئین پاکستان میں دئیے گئے مینڈیٹ کے مطابق خفیہ رائے شماری کے اصول پر کاربند رہا۔انہوں نے کہا کہ ہم وفاقی حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو دباؤ میں لانے اور حکومتی دباؤ کے سامنے نہ جھکنے پر اس سے استعفی طلب کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں ،الیکشن کمیشن نے اس کے بجائے آئین کے مطابق اپنا بھرپور کردار ادا کی۔۔۔۔۔۔۔ بلاول زرداری نئے وزیراعظم پاکستان ہو ں گے؟ کس نے پیشنگوئی کر دی؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی کراچی (پی این آئی) بلاول بھٹو ممکنہ طور پر اگلے وزیراعظم ہوں گے،متھیرا کی پیشنگوئی۔ پاکستانی ماڈل، گلوکارہ، اداکارہ و میزبان متھیرا نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیے، ان کا کہنا ہے کہ بلاول میں ایک عظیم لیڈر بننے کی تمام تر خصوصیات موجود ہیں، ان کی گورنمنٹ کا ٹائم جلد آئے گا۔متھیرا نے ویب شو ’ٹو بھی آنسٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’بینظیر ان کی پسندیدہ سیاستدان ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں زرداری اور مشرف کا دور بہترین تھا۔انہوں نے زمبابوے سے پاکستان منتقل ہونے کے حوالے سے بتایا کہ ان کے والد زمبابوے کی اپوزیشن میں جانے مانے سیاستدان تھے، گھریلو ناچاقی کے باعث والد اور والدہ میں طلاق ہوگئی

اور وہ خود والدہ کے ساتھ راتوں رات پاکستان منتقل ہوگئیں۔متھیرا نے بتایا کہ ان کی اپنی شادی کی ناکامی کے بعد اب وہ خود ہی اپنے 5 سالہ بیٹے آہل کے ہمراہ رہتی ہیں، بیٹے کے نام کے معنی متھیرا نے ’عظیم شہزادہ‘ بتائے۔انہوں نے کہا کہ میں بچے کے کیرئیر کے حوالے سے خودغرضی کا مظاہرہ کرنے کی قائل نہیں، بیٹا بڑا ہوکر اپنے کیرئیر کا خود انتخاب کرے گا۔متھیرا نے ویب شو ’ٹو بھی آنسٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’بینظیر ان کی پسندیدہ سیاستدان ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں زرداری اور مشرف کا دور بہترین تھا۔انہوں نے زمبابوے سے پاکستان منتقل ہونے کے حوالے سے بتایا کہ ان کے والد زمبابوے کی اپوزیشن میں جانے مانے سیاستدان تھے، گھریلو ناچاقی کے باعث والد اور والدہ میں طلاق ہوگئی اور وہ خود والدہ کے ساتھ راتوں رات پاکستان منتقل ہوگئیں۔متھیرا نے بتایا کہ ان کی اپنی شادی کی ناکامی کے بعد اب وہ خود ہی اپنے 5 سالہ بیٹے آہل کے ہمراہ رہتی ہیں، بیٹے کے نام کے معنی متھیرا نے ’عظیم شہزادہ‘ بتائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close