شہریوں کیلئے ایک اور بری خبر، موٹرسائیکلوں، گاڑیوں اور تھری ویلر گاڑیوں کی چالان فیسوں میں بھاری اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی )محکمہ داخلہ پنجاب نے موٹرسائیکلوں ،گاڑیوں اور تھری ویلر گاڑیوں کی چالان فیس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق موٹرسائیکل کاکم ازکم جرمانہ 500 ،تھری ویلرکی اوولوڈنگ کا جرمانہ 750 ،تھری ویلرکی اوورسپیڈ کا جرمانہ 500 ،کار کی اوورسپیڈنگ کاجرمانہ ایک ہزار،

سیٹ بیلٹ نہ باندھنےپراب 750 روپےجرمانہ کیاجائےگا۔پبلک وہیکل کااوورسپیڈکاجرمانہ ایک ہزار، پبلک وہیکل بس کی اوورلوڈنگ کاجرمانہ 1500روپےہوگا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جرمانوں کےپوائنٹس بھی مقررکردئیے گئے ہیں جبکہ 20 پوائنٹس ہونےپر ڈرائیورکا لائسنس منسوخ کردیا جائےگا۔ 79ای چالان والی نادہندہ پک اپ گاڑی پکڑی گئی، کتنے ہزار روپے جرمانہ واجب الادا ہے؟ لاہور( این این آئی) ٹریفک پولیس نے سیف سٹی اتھارٹی کی نشاندہی پر 79 ای چالان والی نادہندہ پک اپ گاڑی پکڑلی، پک اپ مالک کے ذمہ کل واجب الادا رقم 55 ہزارروپے ہے۔ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق سیف سٹیز کیمروں کے ذریعے فیصل ٹائون کے قریب ٹریفک وارڈنز نے پک اپ کو پکڑا۔اتھارٹی کی نشاندہی پرٹریفک وراڈنز نے پک اپ کوتھانہ فیصل ٹائون میں بند کروا دیا۔ترجمان کے مطابق پک اپ مالک کے ذمہ کل واجب الادا رقم 55 ہزارروپے ہے۔۔۔۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے موٹرسائیکلوں ،گاڑیوں اور تھری ویلر گاڑیوں کی چالان فیس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق موٹرسائیکل کاکم ازکم جرمانہ 500 ،تھری ویلرکی اوولوڈنگ کا جرمانہ 750 ،تھری ویلرکی اوورسپیڈ کا جرمانہ 500 ،کار کی اوورسپیڈنگ کاجرمانہ ایک ہزار

سیٹ بیلٹ نہ باندھنےپراب 750 روپےجرمانہ کیاجائےگا۔پبلک وہیکل کااوورسپیڈکاجرمانہ ایک ہزار، پبلک وہیکل بس کی اوورلوڈنگ کاجرمانہ 1500روپےہوگا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جرمانوں کےپوائنٹس بھی مقررکردئیے گئے ہیں جبکہ 20 پوائنٹس ہونےپر ڈرائیورکا لائسنس منسوخ کردیا جائےگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close