اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 60 سال یا اس سے زائد عمر کے لوگوں کو کورونا ویکسین لگنے کا عمل 10 مارچ سے شروع ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملک میں
بزرگ افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین دینے کا عمل 10 مارچ سے شروع کر دیا جائے گا۔ رجسڑڈ افراد میں جن شہریوں کی عمر سب سے زیادہ ہوگی ان کو سب سے پہلے ویکسین لگائی جائے گی۔ پاکستان کے کتنے فیصد ڈاکٹروں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کر دیا؟ اسلام آباد (پی این آئی) ایک جانب دنیا بھر میں کورونا ویکسین کے حصول کے لیے تگ و دو جاری ہے اور پاکستان جیسے پسماندہ ملک میں کورونا سے نبرد آزما ڈاکٹروں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس دوران گیلپ پاکستان کی جانب سے کیے گئےسروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک کے 14فیصد نے ویکسین لگوانے سے انکار کردیاجبکہ81 فیصد ڈاکٹرزکورونا کی ویکسین لگوانے کے لیے تیار ہیں ۔پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے گیلپ پاکستان نے پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے کے تعاون سے ملک بھرمیں 500 سے زائد ڈاکٹروں سےسروے کیا ہے۔۔۔۔ وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 60 سال یا اس سے زائد عمر کے لوگوں کو کورونا ویکسین لگنے کا عمل 10 مارچ سے شروع ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملک میں بزرگ افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین دینے کا عمل 10 مارچ سے شروع کر دیا جائے گا۔ رجسڑڈ افراد میں جن شہریوں کی عمر سب سے زیادہ ہوگی ان کو سب سے پہلے ویکسین لگائی جائے گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں