حکومت کو گھر بھیجنا ٹارگٹ ہے، ہوسکتا ہے استعفوں سے پہلے ہی بات بن جائے، حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنا ٹارگٹ ہے، ہوسکتا ہے استعفوں سے پہلے ہی بات بن جائے۔ایک انٹرویو میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ حکومت کو گھر بھیجنا ہمارا ٹارگٹ ہے، ہوسکتا ہے کہ استعفوں سے پہلے ہی بات بن جائے۔انہوںنے

کہاکہ عوام موجودہ صورتحال پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ساتھ ہیں کیونکہ موجودہ حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا ۔انہوںنے کہاکہ موجودہ دورہ حکومت میں جتنی مہنگائی بڑھی ہے اس سے پہلے پاکستانی تاریخ میں اتنی مہنگائی نہیں بڑھتی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close