نواز شریف کا آصف زرداری سےچار دن میں چوتھا ٹیلیفونک رابطہ ، کیا اہم معاملات زیر گفتگو آئے؟

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمدنواز شریف کا سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔ ذرائع کے مطابق رابطے میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیاگیا ۔ذرائع کے مطابق دونوںرہنمائوں نے 8 دسمبر کو ہونے والے پی ڈی ایم

کے سربراہی اجلاس کے بارے میںتفصیلی تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنمائوں کے درمیان گزشتہ چند دنوں میں چوتھی بار رابطہ ہوا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close