معیشت کے میدان سے بڑی خبر ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے کتنے کروڑ ڈالر کا قرض منظور کر لیا؟

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض منظور کر لیا۔اے ڈی بی کی جانب سے جاری سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منظور 30 کروڑ ڈالر سے پاکستان میں مائیکرو اکنامک استحکام لانے میں مدد ملے گی۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی ایشیائی ترقیاتی

بینک پاکستان کے لیے قرض کی متعدد اقساط کی منظوری دے چکا ہے۔چند ماہ قبل اے ڈی بی نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی تھی جب کہ اس سے قبل ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض منظور کیا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close