نواز شریف والدہ کی میت کے ہمراہ پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ ذاتی معالج نے نواز شریف کو سفر کرنے کے حوالے سے کیا مشورہ دے دیا ، خاندانی ذرائع

لاہور( این این آئی)نواز شریف والدہ کی میت کے ہمراہ پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ ذاتی معالج نے نواز شریف کو سفر کرنے کے حوالے سے کیا مشورہ دے دیا ، خاندانی ذرائع… ذاتی معالج نے مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو خرابی صحت کے باعث سفر کرنے سے منع کردیا۔ ذرائع نے شریف خاندان کے قریبی حلقوں

کے حوالے سے بتایا ہے کہ بیگم شمیم اختر کی میت کے ساتھ خاندان کے کون کون سے افراد آئیںگے اس حوالے سے مشاورت جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close