بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے کا یہ وقت بھی گزر جائے گا، ن لیگی لیڈر نے اچھے وقت کی توقع ظاہر کر دی

لاہور(آئی این پی) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے حکومت کو مشورہ دیا کہ اپوزیشن کی انتقامی کارروائیوں کے بجائے عوام کے مسائل پر توجہ دی جائے، غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے کا یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ لیگی رہنما عطا تارڑ نے حکومت پرتنقید کی اور کہا کہ

شہباز شریف کو قوم کی خدمت کا یہ صلہ دیا جا رہا ہے کہ انہیں بکتر بند گاڑی میں لایا جاتا ہے، عوام کو بہترین سفری سہولیات دینے والا آج خود بکتر بند گاڑی پر آنے پر مجبور ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close