شیخ رشید کل 6 نومبر کو اپنی سالگرہ منائیں گے؟ پنڈی بوائے کتنے سال کے ہو گئے؟ جانیئے

راولپنڈی(پی این آئی)شیخ رشید کل 6 نومبر کو اپنی سالگرہ منائیں گے؟ پنڈی بوائے کتنے سال کے ہو گئے؟ جانیئے، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد 70برس کے ہوگئے کل جمعہ 6نومبر کووہ اپنی 70ویں سالگرہ منائیں گے ۔ پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد6نومبر1950ء کو

راوالپنڈی میں پیدا ہوئے آج شیخ رشید کے چاہنے والے سالگرہ کیک کاٹیں گے اور ان کی درازی عمر کیلئے دعاکی جائے گی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close