میڈیکل کالج میں کورونا کے 8 کیسز سامنے آ گئے، ایک ہفتے کیلئے بند کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں مقامی میڈیکل کالج میں کورونا کے 8 کیسز سامنے آگئے کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ کا ایک ہفتے کیلئے کالج کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کالج میں یکم نومبر تک تدریسی عمل معطل رہے گا۔ طلبہ کو گھر پر رہ کر کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے

کی ہدایت کر دی گئی ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close