حکومت کے خلاف ریفرینس عوامی عدالت میں دائر ہو چکا ، یہ نیب کی طرح جعلی نہیں،مریم نواز نے حکومت پر دباؤ بڑھا دیا

لاہور (آئی ا ین پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ جس رفتار سے محمد نواز شریف کا بیانیہ ہر گھر میں پہنچ رہا ہے اور عوام کا حکومت اور ایک پیج کے خلاف ردِعمل سامنے آ رہا ہے، عنقریب ان کو 2200 افراد پر نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام پر مقدمے درج کرنا ہوں گے۔ حکو سماجی رابطے کی

ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کے خلاف ریفرینس عوامی عدالت میں دائر ہو چکا اور وہ نیب کی طرح جعلی نہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close