کورونا کی پابندیاں دور ہو جائیں، ن لیگ نے پنجاب میں ورکرز کنونشن کاشیڈول جاری کردیا، کس شہر میں کب کنونشن ہو گا؟

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ(ن)نے پنجاب میں ورکرز کنونشن کاشیڈول جاری کردیا۔13اکتوبر کو پہلا ورکرکنونش راولپنڈی میں ہوگا،5نومبر کو ڈی جی خان،مظفر گڑھ،26نومبر بہاولپور،3دسمبر فیصل آبا،6دسمبر ساہیوال،9دسمبر سرگودھا اور 11دسمبر کو گرانوالہ میں ورکرز کنونشن ہوگا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close