بلاول بھٹو وزیراعظم بننا چاہتے ہیں ، زرداری صاحب اسٹیبلشمنٹ سے کیوں تعلقات خراب نہیں کرنا چاہتے، انہیں کس چیزکا اندیشہ لاحق ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی ) زرداری کی اس میں زیادہ دلچسپی نہیں، بلاول کا تو کچھ پی ڈی ایم میں رجحان ہے وہ وہاں جاکر بیٹھ رہے ہیں،اس لئے کہ وہ وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں۔ جی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ زرداری صاحب اپنی مجبوریوں کو سمجھتے ہیں،وہ سمجھتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے ناچاقی انہیں

سوٹ نہیں کرتی،انہیں سخت اندیشہ لاحق ہے ،خبر یہ ہے کہ فاطمہ بھٹو آئندہ الیکشن میں حصہ لے سکتی ہیں، وہ اصلی بھٹو ہیں ، ان کے بارے میں تاثر بہت اچھا ہے ، ن لیگ کا لاہور کا جلسہ مکمل طور پر فلاپ ہوگیا ،لوگ شریک ہی نہیں ہوئے ،پنجاب سعد رفیق کے نعرے کو نہایت حقارت سے مسترد کردے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close